Coronavirus at its peak in Pakistan
Coronavirus at its peak in Pakistan دنیا بھر میں 45 لاکھ 16 ہزار سدنیا بھر میں 45 لاکھ 16 ہزار سے زائد افراد متاثر، 3 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 16 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے۔ پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 38512 ہوگئی اور 823 افراد انتقال کرچکے ہیں جبکہ 10880 افراد صحتیاب بھی ہوئے۔