پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 10069 ہوگئی اور 212 افراد انتقال کرچکے ہیں جبکہ 2156 افراد صحتیاب بھی ہوئے۔

پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 10069 ہوگئی اور 212 افراد انتقال کرچکے ہیں جبکہ 2156 افراد صحتیاب بھی ہوئے۔

لاہور میں کورونا سے متاثرہ 59 قیدیوں میں 47 کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے
لاہور کی کیمپ جیل میں کورونا وائرس کا شکار 59 میں سے 47 قیدیوں کا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہیں100 بستروں پر مشتمل عارضی فیلڈ ہسپتال سے واپس جیل بھیج دیا گیا۔

Comments